وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فجی کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر ستوینی رابوکا کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛
’’فجی کے وزیر اعظم کے طورپر آپ کے انتخاب پر@ رابوکامبارکباد۔ میں ہندوستان اور فجی کے درمیان گہرے اور طویل عرصے سے چلے آرہے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہوں۔‘‘
Congratulations @slrabuka on your election as the Prime Minister of Fiji. I look forward to working together to further strengthen the close and long-standing relations between India and Fiji.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 24, 2022