وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
"اترا کھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری پر میں پشکر دھامی جی کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ گذشتہ برسوں میں دیو بھومی نے ہر علاقے تیزی سے ترقی کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اور پ کے تمام وزرا اسے اور تیزی دیں گے۔ عوامی امنگوں کے مطابق ترقی کا ایک نیا معیار قائم کریں گے۔"
उत्तराखंड के मुख्यमंत्री के रूप में शपथ लेने पर @pushkardhami जी को ढेरों बधाई। बीते 5 वर्षों में देवभूमि ने हर क्षेत्र में तेजी से प्रगति की है। मुझे विश्वास है कि आप और आपके सभी मंत्री उसे और गति प्रदान करेंगे, जन आकांक्षाओं के अनुरूप विकास का एक नया प्रतिमान स्थापित करेंगे।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2022