وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، جناب اوم برلا کو دوسری بار لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایوان کو نومنتخب اسپیکر کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ ہوگا۔
جناب مودی نے ’ایکس ‘ پر ایک پوسٹ میں تحریر کیا :
’’ میں جناب اوم برلا جی کو دوسری بار لوک سبھا کے اسپیکر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ایوان کو ان کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ پہنچے گا۔ ان کے آئندہ کی مدت کے لیے میری نیک خواہشات۔ ‘‘
I would like to congratulate Shri Om Birla Ji on being elected as the Speaker of the Lok Sabha for the second time. The House will benefit greatly from his insights and experience. My best wishes to him for the tenure ahead. @ombirlakota
— Narendra Modi (@narendramodi) June 26, 2024