وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب نائب سنگھ سینی کو ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر نائب سنگھ سینی جی اور ان کے ساتھ وزیرکے طور پر حلف لینے والے سبھی ساتھیوں کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ ٹیم گڈ گورننس اور تجربے کا ایک شاندار امتزاج ہے، جو یہاں کے لوگوں کے خوابوں کی تعبیر کے ساتھ ساتھ ریاست کی ترقی کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گی۔ مجھے یقین ہے کہ ڈبل انجن والی حکومت غریبوں، کسانوں، جوانوں، نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر طبقے کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں رکھے گی۔’’
हरियाणा के मुख्यमंत्री पद की शपथ लेने पर नायब सिंह सैनी जी और उनके साथ मंत्री के रूप में शपथ लेने वाले सभी साथियों को बहुत-बहुत बधाई। यह टीम सुशासन और अनुभव का एक अद्भुत संगम है, जो यहां के लोगों के सपनों को साकार करने के साथ ही राज्य के विकास को एक नई ऊंचाई पर ले जाएगी। मुझे… pic.twitter.com/YEwkVjGx5D
— Narendra Modi (@narendramodi) October 17, 2024