وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب ایم کے اسٹالن کو تمل ناڈو کے وزیراعلی کے طورپر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تھرو @mkstalin کو تمل ناڈو کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Congratulations to Thiru @mkstalin on being sworn-in as Tamil Nadu Chief Minister.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 7, 2021