وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب ہیمنت سورین کو مبارکباد۔ ان کی مدت کار کے لیے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔
@HemantSorenJMM ‘‘
Congratulations to Shri Hemant Soren on taking oath as Jharkhand CM. Best wishes to him for his tenure ahead.@HemantSorenJMM
— Narendra Modi (@narendramodi) November 28, 2024