وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئےنشانے بازمنیش نروال کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ٹوکیو #پیرالمپکس میں ملک کے افتخار کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوان اورزبردست صلاحیتوں والے منیش نروال کی شاندار کامیابی۔ان کا طلائی تمغہ جیتنا،بھارتی کھیلوں کے لئےیادگار لمحہ ہے۔ میری جانب سے انہیں مبارکباد، آئندہ کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
Glory from the Tokyo #Paralympics continues. Great accomplishment by the young and stupendously talented Manish Narwal. His winning the Gold Medal is a special moment for Indian sports. Congratulations to him. Best wishes for the coming times. #Praise4Para. pic.twitter.com/gGHUXnetWA
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2021