وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے انفرادی کمپاؤنڈ اوپن ایونٹ میں تیر اندازی میں طلائی تمغہ جیتنے پر شیتل دیوی کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ ان کا یہ کارنامہ ان کی ہمت اور عزم کا ثبوت ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا گیمز میں تیر اندازی خواتین کے انفرادی کمپاؤنڈ اوپن ایونٹ میں شیتل دیوی کو ان کے غیر معمولی طلائی تمغہ جیتنے پر فخر ہے۔ یہ کامیابی ان کی ہمت اور عزم کا ثبوت ہے۔‘‘
Proud of Sheetal Devi on her extraordinary Gold Medal in Archery Women's Individual Compound open event at the Asian Para Games. This achievement is a testament to her grit and determination. pic.twitter.com/4JtbxrmPY2
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023