وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اورساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے:
‘‘ ٹیم ورک کے لئے زیادہ قوت ! دیکھ کرخوشی ہوئی کہ مردوں کے ڈبلز مقابلے میں شرد کمل اور ساتھیان کی فعال ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے ۔ان شاندار کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات ۔# Cheer 4 India’’
More power to teamwork! Glad that the dynamic team of @sharathkamal1 and @sathiyantt have won the Silver medal in the Men’s Doubles event. Best wishes to these brilliant athletes. #Cheer4India pic.twitter.com/rS6Zgc8iCI
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022