وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ ۔ ایل1 کے کامیاب آغاز کے لیے اسرو کے سائنس داں اور انجینئر حضرات کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’چندریان 3 کی کامیابی کے بعد، بھارت اپنا خلائی سفر مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ ۔ایل 1 کے کامیاب آغاز کے لیے @isro کے ہمارے سائنس داں اور انجینئر حضرات کو مبارکباد۔ مکمل بنی نوع انسانی کی فلاح و بہبود کے مقصد سے کائنات کی بہتر تفہیم پیدا کرنے کے لیے ہماری انتھک سائنسی کوششیں جاری رہیں گی۔‘‘
After the success of Chandrayaan-3, India continues its space journey.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 2, 2023
Congratulations to our scientists and engineers at @isro for the successful launch of India’s first Solar Mission, Aditya -L1.
Our tireless scientific efforts will continue in order to develop better…