وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سائنسدانوں اور انجینئروں کو ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے لئے مبارکباددی ہے۔گجرات میں اندرون ملک تیار پہلے سب سے بڑے 700 ایم ڈبلیو ای کھڑ ک پور نیوکلیائی پاور پلانٹ یونٹ -3نے مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :
‘‘ ہندوستان نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔
گجرات میں اندرون ملک تیار پہلے سب سے بڑے 700 ایم ڈبلیو ای کھڑ ک پور نیوکلیائی پاور پلانٹ یونٹ -3نے مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا ہے۔
ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد ۔’’
India achieves another milestone.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 31, 2023
The first largest indigenous 700 MWe Kakrapar Nuclear Power Plant Unit-3 in Gujarat starts operations at full capacity.
Congratulations to our scientists and engineers.