وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، مکے بازسویٹی بورا کو خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’@سویٹی بورا کی غیر معمولی کارکردگی! خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار سونے کا تمغہ جیتنے پر انھیں فخر ہے۔ آپ کی یہ کامیابی مستقبل کے ابھرتے ہوئے بہت سے ایتھلیٹس کو متاثر کرے گی۔ ‘‘
Exceptional performance by @saweetyboora! Proud of her for winning the Gold Medal in Women's Boxing World Championships. Her success will inspire many upcoming athletes. pic.twitter.com/6gMwyXjYpX
— Narendra Modi (@narendramodi) March 25, 2023