وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی مردوں کی اولین بھارتی جوڑی بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی بھارت کی مردوں کی اولین جوڑی بن کر تاریخ رقم کرنے کے لیے @satwiksairaj اور @Shettychirag04 پر فخر ہے۔ انہیں مبارکباد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘
Proud of @satwiksairaj and @Shettychirag04 for scripting history by becoming the first Indian Men's Doubles pair to win the Badminton Asia Championships Title. Congratulations to them and wishing them the very best for their future endeavours. pic.twitter.com/i0mES2FuIL
— Narendra Modi (@narendramodi) April 30, 2023