وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسام اور مدھیہ پردیش سے بالترتیب راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر اپنے وزارتی رفقاء جناب سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کومبارک باد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ
‘‘ آسام اور مدھیہ پردیش سے بالترتیب راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر میرے وزارتی رفقاء جناب سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کومبارک باد۔ میں پراعتماد ہوں کہ وہ پارلیمنٹ کی کارروائیوں کو تقویت بخشیں گے اور عوامی بھلائی کے ہمارے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے’’۔
Congratulations to my Ministerial colleagues, Shri @sarbanandsonwal Ji and Shri @Murugan_MoS Ji on being elected to the Rajya Sabha from Assam and Madhya Pradesh respectively. I am confident that they will enrich Parliamentary proceedings and further our agenda of public good.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2021