وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں -2022میں مکے بازی میں مردوں کے 92کلوگرام سے زیادہ کے وزن کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ساگراہلاوت نے اچھا مقابلہ کیا۔ دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کاتمغہ جیتنےپرمبارکباد ۔ وہ اس کھیل میں بھارت کی طاقت کی علامت ہیں اوران کی کامیابی ، سے مکے بازوں کی نوجوان نسل کو ترغیب حاصل ہوگی ۔ دعاگو ہوں کہ وہ آنے والے وقت میں بھی بھارت کا سرفخرسے بلندکرتے رہیں ۔’’
Well fought by Sagar Ahlawat! Congratulations to him for winning a Silver medal at the CWG in Boxing. He is among India's powerhouses in the game and his success will inspire the younger generation of boxers. May he continue to make India proud in the times to come. #Cheer4India pic.twitter.com/npMIWAloEP
— Narendra Modi (@narendramodi) August 8, 2022