وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رشی سوناک کو برطانیہ کے ا گلے وزیراعظم کے طور پر منتخب کئے جانے کے لئے مبارکباد دی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’رشی سوناک آپ کو انتہائی گرم جوشانہ مبارکباد ! آپ کے برطانیہ کے وزیراعظم بننے پر میں عالمی مسائل پر اور روڈ میپ 2030 پر عمل درآمد کے لئے مل کر کام کرنے کی امید رکھتا ہوں ۔ایک ایسے وقت میں جب ہم اپنے تاریخی رشتوں کو جدید ترین شراکت داری میں تبدیل کررہے ہیں ، برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کے درمیان ’ زندہ رابطے ‘ کے لئے دیوالی پر خصوصی نیک خواہشات‘‘۔
Warmest congratulations @RishiSunak! As you become UK PM, I look forward to working closely together on global issues, and implementing Roadmap 2030. Special Diwali wishes to the 'living bridge' of UK Indians, as we transform our historic ties into a modern partnership.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2022