وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رجب طیب اردغان کو ترکیہ کے دوبارہ انتخاب میں صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ترکیہ کے دوبارہ صدرمنتخب ہونے پر@RTErdogan کو مبارکباد!مجھے پورا بھروسہ ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمارے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امورپرتعاون جاری رہے گا اوراس میں مزید اضافہ ہوگا۔ ’’
Congratulations @RTErdogan on re-election as the President of Türkiye! I am confident that our bilateral ties and cooperation on global issues will continue to grow in the coming times.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 29, 2023