وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی فری اسٹائل 57 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر روی دہیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ وہ چمپئن کی طرح کھیلے اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کا باعث بنے۔ برمنگھم دولت مشترکہ کھیلوں میں حیرت انگیز طور پر طلائی تمغہ جیتنے پر @ روی دہیا60 کو مبارکباد۔ ان کی اس کامیابی نے ثابت کردیا کہ اگر جوش اور جذبہ ہو تو کوئی بھی خواب بڑا نہیں ہوتا۔ #Cheer4India ‘‘
He played like a champion and brings immense pride for our nation. Congratulations to the phenomenal @ravidahiya60 for winning a Gold at the Birmingham CWG. His success proves that no dream is too big if one is passionate and dedicated. #Cheer4India pic.twitter.com/SfRRb4ZGb0
— Narendra Modi (@narendramodi) August 6, 2022