وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پانے کے لئے مبارکباد دی ہے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،’’ تمام نسلوں میں مقبول، کام کامجموعہ جس کے بارے میں چند لوگ ہی ناز کرسکتے ہیں، ہمہ گیر کردار اور ایک شاندار شخصیت… یعنی یہ ہیں آپ کے جناب @rajinikanth
یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ تھلائیوا کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ انہیں بہت بہت مبارک ہو۔‘‘
Popular across generations, a body of work few can boast of, diverse roles and an endearing personality...that’s Shri @rajinikanth Ji for you.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 1, 2021
It is a matter of immense joy that Thalaiva has been conferred with the Dadasaheb Phalke Award. Congratulations to him.