وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرتگال کے وزیراعظم عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو پرتگال میں پارلیمانی انتخابات میں شاندار کارکردگی کے لئے مبارکباد دی ہے اور پرتگال کے ساتھ وقت پر کھرے اترے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ؛
میرے دوست انٹونیو کوسٹا، پی ایم کو پرتگال میں پارلیمانی انتخابات میں شاندار کارکردگی اور ان کے دوبارہ انتخاب کے لئے مبارکباد۔ میں پرتگال کے ساتھ پرجوش اور وقت پر کھرے اترے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی امید کرتا ہوں۔
Congratulations to my friend @antoniocostapm for resounding performance in the parliamentary elections in Portugal and his re-election. Look forward to continue deepening the warm and time-tested relationship with Portugal.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2022