وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیائیف کو الیکشن میں ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ صدر شوکت مرزیائیف کو الیکشن میں ان کی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کے دوسری مدت کار کے دوران بھارت ۔ازبکستان کلیدی شراکت داری کو برابر تقویت حاصل ہوتی رہے گی۔آپ کو اور ازبکستان کے دوست عوام کو میری نیک تمنائیں’’۔
Heartiest congratulations to President Shavkat Mirziyoyev on his victory in the election. I am confident that India-Uzbekistan strategic partnership will continue to strengthen in your second term. My best wishes to you and the friendly people of Uzbekistan.@president_uz
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2021