صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو کو فجی کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازا گیا ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ صدر جمہوریہ ہندکو مبارکباد دیتے ہوئے
‘‘راشٹرپتی جی کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینئن آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پربہت بہت مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ راشٹرپتی جی کی قیادت کے ساتھ ساتھ بھارت اور فجی کے درمیان تاریخی طور پر عوام سے عوام کے شاندار رشتوںکی بھی پہچان ہے’’۔
Congratulations to Rashtrapati Ji on being bestowed the highest civilian award of Fiji, Companion of the Order of Fiji. This is a moment of immense pride and joy for every Indian. It is also a recognition of Rashtrapati Ji's leadership as well as the historic people-to-people… pic.twitter.com/RFmhBouTJQ
— Narendra Modi (@narendramodi) August 6, 2024