صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو کو فجی کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازا گیا ہے۔

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ صدر جمہوریہ ہندکو مبارکباد دیتے ہوئے

‘‘راشٹرپتی جی کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینئن آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پربہت بہت مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ راشٹرپتی جی کی قیادت کے ساتھ ساتھ  بھارت اور فجی کے درمیان تاریخی طور پر عوام سے عوام کے شاندار رشتوںکی بھی پہچان ہے’’۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise