وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کو عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر جمہوریہ ہند کے ٹوئیٹر ہینڈل کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’اپنے عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر راشٹرپتی جی کو مبارکباد! عوامی خدمت کے لیے ان کی انتھک لگن اور ترقی کے لیے مسلسل جستجو انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ ان کی مختلف حصولیابیاں ان کی قیادت کے واضح اثرات کی عکاسی کرتی ہیں۔‘‘
Congratulations to Rashtrapati Ji on her first year in office! Her tireless dedication to public service and relentless pursuit of progress are extremely motivating. Her various accomplishments reflect the tangible impact of her leadership. https://t.co/AefRDvVmJF
— Narendra Modi (@narendramodi) July 25, 2023