وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سوک- یول کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ:
‘‘میں جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سوک- یول کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر گرمجوشانہ مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میں ہندوستان۔ جمہوریہ جنوبی کوریا کی خصوصی منصوبہ جاتی شراکت داری کو مزید توسیع دینے اور مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے سلسلے میں پر اُمید ہوں’’۔
I warmly congratulate President-elect Yoon Suk-yeol on his victory in Presidential elections. I look forward to working with him to further expand and strengthen the India-ROK Special Strategic Partnership @sukyeol__yoon
— Narendra Modi (@narendramodi) March 10, 2022