وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے 1500 ایم ٹی -20 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے پوجا کو مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے اس کی ہمت اور کارکردگی کی بھی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے 1500 ایم ٹی -20 مقابلے میں پوجا کے لیے یہ ایک شاندار کانسے کا تمغہ ہے۔
پوجا کو تہہ دل سے مبارکباد۔ ان کی ہمت اور شاندار کارکردگی ہی اس فتح کا نتیجہ ہے۔‘‘
It is an outstanding Bronze for Pooja in Women's 1500m T-20 at the Asian Para Games!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023
Heartiest congratulations Pooja. Her grit and incredible performance have led to this success. pic.twitter.com/wgij6iiRVO