وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تریپورہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ میںکہا:
’’میگھالیہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو عمیق قلب سے نیک خواہشات۔دعا کرتا ہوں کہ یہ دن ریاست کی منفرد تاریخ اور خوشحال وراثت کا جشن منانے کا ہو۔ تریپورہ کے لوگوں کے لئے خوشحالی اور ہم آہنگی کی خواہش کرتا ہوں۔‘‘
Heartfelt wishes on Statehood Day to the people of Tripura. May this day celebrate the unique history and rich heritage of the state. Wishing prosperity and harmony to the people of Tripura.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2024