وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ شمال مشرقی ریاست مستقبل میں ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کرے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ میںکہا:
’’میگھالیہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کومیری نیک خواہشات۔ آج میگھالیہ کی غیرمعمولی ثقافت اور وہاں کے لوگوں کی کامیابیوں کو منانے کا موقع ہے۔ دعاگو ہوں کہ میگھالیہ مستقبل میں ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کرے۔‘‘
Happy Statehood Day to the people of Meghalaya! Today is an occasion to celebrate the incredible culture of Meghalaya and the achievements of the people there. May Meghalaya scale new heights of progress in the times to come.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2024