وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامیاب صدارتی انتخابات کے لیے انڈونیشیا کے عوام کو اور نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو کو آج مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
انڈونیشیا کے عوام کو کامیاب صدارتی انتخابات اور پرابوو سوبیانتو کو برتری پر مبارکباد۔ بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئی صدارت کے ساتھ کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں ۔"
Congratulations to the people of Indonesia on the successful Presidential elections and @prabowo on the lead. Look forward to working with the new Presidency to further strengthen Comprehensive Strategic Partnership between India and Indonesia.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 18, 2024