وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بیڈمنٹن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’غیر معمولی @پی وی سندھو1، چیمپئنز کی چیمپئن ہے! انہوں نے بار بار دکھایا ہے کہ عمدگی کیا ہے۔ ان کی لگن اور عزم حیرت انگیز ہے۔ انہیں دولت مشترکہ کھیل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات‘‘۔
The phenomenal @Pvsindhu1 is a champion of champions! She repeatedly shows what excellence is all about. Her dedication and commitment is awe-inspiring. Congratulations to her on winning the Gold medal at the CWG. Wishing her the best for her future endeavours. #Cheer4India pic.twitter.com/WVLeZNMnCG
— Narendra Modi (@narendramodi) August 8, 2022