وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، بھارتی خلائی ایجنسی/ تنظیموں یعنی، این ایس آئی ایل، آئی این- اسپیس اور اسرو کو سب سے وزنی گاڑی ایل وی ایم3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ @NSIL_India @INSPACeIND @ISRO کو مبارکباد، جنھوں نے ہماری سب سے بھاری لانچنگ وہیکل کو 36 ون ویب سیٹلائٹس کے ساتھ کامیابی سے داغا، اس سے عالمی رابطہ کاری مزید بہتر ہوسکے گی۔ ‘‘
Congratulations @NSIL_India @INSPACeIND @ISRO on the successful launch of our heaviest launch vehicle LVM3 with 36 OneWeb satellites meant for global connectivity. LVM3 exemplifies Atmanirbharta & enhances India’s competitive edge in the global commercial launch service market.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2022