نئی دہلی۔ 28 فروری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی-سی 51 / امیزونیا -1 مشن کے پہلے کامیاب تجارتی لانچ پر این ایس آئی ایل اور اسرو کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ،"پی ایس ایل وی – سی 51 / ایمیزونیا – 1 مشن کے پہلے کامیاب تجارتی لانچ پر این ایس آئی ایل اور اسرو کو مبارکبا۔ یہ ملک میں خلائی اصلاحات کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ 18 شریک مسافروں میں چار چھوٹے چھوٹے مصنوعی سیارے شامل ہیں جو ہمارے نوجوانوں کی فعالیت اور جدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ "
Congratulations to NSIL and @isro on the success of the 1st dedicated commercial launch of PSLV-C51/Amazonia-1 Mission. This ushers in a new era of Space reforms in the country. 18 co-passengers included four small satellites that showcase dynamism and innovation of our youth. pic.twitter.com/BbWYGLsyvo
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2021
وزیر اعظم نے برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو بھی پی ایس ایل وی – سی 51 کے ذریعہ برازیل کے امیزونیا 1 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر مبارکباد دی۔
ایک اور ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " پی ایس ایل وی – سی 51 کے ذریعہ برازیل کے امیزونیا -1 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پر صدرجیئربولسنارو کو مبارکباد۔ یہ ہمارے خلائی تعاون کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور برازیل کے سائنسدانوں کو میری مبارکباد۔"
Congratulations President @jairbolsonaro on the successful launch of Brazil's Amazonia-1 satellite by PSLV-C51. This is a historic moment in our space cooperation and my felicitations to the scientists of Brazil. @isro
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2021
Remembering our former PM Shri Morarjibhai Desai. In his long years of public service, he worked tirelessly for India’s development. He was known for his impeccable integrity and unwavering commitment to democracy.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 28, 2021