وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، نیتو گھنگھوس کو خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’ مبارکباد @ نیتو گھنگھوس333، خواتین کی عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار سونے کا تمغہ جیتنے پر۔ بھارت کو آپ کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے۔‘‘
Congratulations to@NituGhanghas333 on winning the prestigious Gold Medal in the Women's Boxing World Championships. India is elated by her remarkable feat. pic.twitter.com/sBFIR5f6eo
— Narendra Modi (@narendramodi) March 25, 2023