وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نتیش کمار کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔
انہوں نے کھیل سے متعلق کمار کی اہلیت اور عزم کی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے نتیش کمار کو مبارکباد!
اس کھیل سے متعلق ان کی اہلیت اور عزم کا اظہار ان کے ہر اسٹروک سے ہوتا ہے۔
مستقبل کی ان کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘
Kudos to @niteshnk11 for clinching the Silver Medal in Badminton Men's Singles SL3!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2023
His prowess and commitment to the sport are evident in every stroke.
Best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/XI8wgwDFqI