وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی فنڈ کے تحت بنگلور کے پہلے پروجیکٹ میں نئے گھریلو مالکان کو مبارکباد دی ہے جس نے تین ہزار سے زیادہ کنبوں کو ان کے گھر وں کے خواب کوپورا کرنے میں مدد کی ہے۔بنگلورو ساؤتھ کے ممبر پارلیمنٹ جناب تیجسوی سوریہ کے ذریعہ کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ میں کہا:
’ان لوگوں کو مبارکباد جنہوں نے اپنے گھر حاصل کرلئے ہیں۔‘
Congratulations to those who have got their homes. https://t.co/b5NY3okhXH
— Narendra Modi (@narendramodi) July 3, 2023