وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں لڑکیوں کے ڈِنگھی – آئی ایل سی اے 4 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نیہا ٹھاکر کو مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ :
‘‘لگن اور مسلسل محنت کی ایک تابناک مثال !
نیہا ٹھاکر نے لڑکیوں کے ڈِنگھی – آئی ایل سی اے 4 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ان کی یہ بے مثال کارکردگی ، ان کی صلاحیت اور سخت محنت کا ثبوت ہے ۔ ان کو مبارک باد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔ ’’
A shining example of dedication and perseverance!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2023
Neha Thakur has secured a Silver medal in Girl's Dinghy - ILCA4 event.
Her exceptional performance is a testament to her talent and hard work. Congratulations to her and best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/ekNjURs61n