وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، نیرج چوپڑا کو دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’سال کا پہلا ایونٹ اور پہلی پوزیشن!
دوحہ ڈائمنڈ لیگ مقابلے میں 88.67 میٹر کی ورلڈ لیڈ تھرو کے ساتھ، نیرج چوپڑا نے اپنا جلوہ برقرار رکھا۔ اُسے مبارکباد! آئندہ کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
First event of the year and first position!
— Narendra Modi (@narendramodi) May 6, 2023
With the World lead throw of 88.67m, @Neeraj_chopra1 shines at the Doha Diamond League. Congratulations to him! Best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/UmpXOBW7EX