نئی دہلی،29اگست  2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آج  قومی کھیل اور شجاعت ایوارڈ،2020 کے  فاتحین کو مبارک باد دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’ ان تمام  ہنرمند کھلاڑیوں کو مبارک باد، جنہیں  قومی کھیل اور شجاعت ایوارڈ،2020 سے  سرفراز کیا گیا ہے۔  ان ایتھلیٹوں سے بہت کچھ  سیکھنے کی   ضرورت ہے۔  ان کی کامیابی،  کئی ابھرتے ہوئے  کھلاڑیوں کو ترغیب دیتی ہیں۔

ایوارڈ فاتحین کو ان کے مستقبل کی   کوششوں کے لئے  نیک خواہشات و نیک تمنائیں‘‘۔

  • israrul hauqe shah pradhanmantri Jan kalyankari Yojana jagrukta abhiyan jila adhyaksh Gonda January 07, 2024

    Jai ho
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India to conduct joint naval exercise 'Aikeyme' with 10 African nations

Media Coverage

India to conduct joint naval exercise 'Aikeyme' with 10 African nations
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر24مارچ 2025
March 24, 2025

Viksit Bharat: PM Modi’s Vision in Action