وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پرانھیں مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ڈنمارک کے وزیراعظم کی حیثیت سے دوبارہ انتخاب پرانھیں دلی مبارکباد ۔میں بھارت –ڈنمارک گرین اسٹراٹیجک ساجھیداری کو مستحکم بنانے میں ہمارے تعاون کو جاری رکھنے کا منتظر ہوں ۔ @Statsmin.’’
Warm congratulations to Ms. Mette Frederiksen for her re-election as the Prime Minister of Denmark. I look forward to continuing our cooperation in strengthening the India-Denmark Green Strategic Partnership. @Statsmin
— Narendra Modi (@narendramodi) December 15, 2022