نئی دہلی، 05 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ ممتابنرجی کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کی حثیت سے حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’ممتا دیدی کو مغربی بنگال کی وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارک باد۔‘‘
Congratulations to Mamata Didi on taking oath as West Bengal’s Chief Minister. @MamataOfficial
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2021