وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسٹر سریتھا تھاوسین کو تھائی لینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کئے جانے پر آپ  کو تہہ دل سے مبارکباد۔ میں ہندوستان-تھائی لینڈ کے باہمی تعلقات کو اعلیٰ سطح پر لے جانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہوں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22دسمبر 2024
December 22, 2024

PM Modi in Kuwait: First Indian PM to Visit in Decades

Citizens Appreciation for PM Modi’s Holistic Transformation of India