وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنےپرجناب لالدوہوما اور ان کی پارٹی زورم پیپلز موومنٹ کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے میزورم کی ترقی کو آگے لےجانے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘زورم پیپلز موومنٹ اور جناب لالدوہوما کو میزورم اسمبلی انتخابات میں جیت پر مبارکباد۔ میں میزورم کی ترقی کو آگے بڑھانے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔’’
Congratulations to the Zoram People’s Movement and Mr.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2023
Lalduhoma for the victory in the Mizoram Assembly elections. I assure all possible support in furthering the progress of Mizoram.