وزیراعظم نے جناب نریندر مودی نے پولینڈ میں آئی ایس ایس ایف صدارتی کپ میں میڈل جیتنے کے لئے مانو بھاکر، راہی سرنوبت، سوربھ چودھری اور ابھیشیک ورما کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘مانو بھاکر، راہی سرنوبت، سوربھ چودھری اور ابھیشیک ورما کو پولینڈ میں آئی ایس ایس ایف شوٹنگ صدارتی کپ میں میڈل حاصل کرنے کے لئےمبارکباد ۔ ہندوستان کے عوام اُن کی نمایاں کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کے لئے مستقبل میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے نیک خواہشات۔’’
Congratulations to @realmanubhaker, @SarnobatRahi, @SChaudhary2002 and @abhishek_70007 for wining medals at the @ISSF_Shooting President’s Cup in Poland. The people of India are proud of their stupendous performance. Best wishes to these athletes for their future endeavours. pic.twitter.com/7hyHnDs0yM
— Narendra Modi (@narendramodi) November 10, 2021