وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے، لیوک فریڈن کو لکژمبرگ کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ @لیوک فریڈن کو لکژمبرگ کےوزیراعظم کے طو رپر عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارک باد ۔ہندوستان-لکژمبرگ کے اُن تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے آپ کے ساتھ قریبی طور پر کام کرنے کے بارے میں پرامید ہوں،جو جمہوری اقدار اور قانون کی بالا تری میں ہمارے شراکتی عقیدے کی گہری بنیاد پر قائم ہیں۔
Heartiest congratulations @LucFrieden on taking over as the Prime Minister of Luxembourg. Looking forward to working closely with you to further strengthen India-Luxembourg relations that are strongly rooted in our shared belief in democratic values and the Rule of Law.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2023