وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر لولینا بورگین کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں بھارت کو نقرئی تمغہ دلانے کے لیے @LovlinaBorgohai کو مبارکباد۔
اپنی غیر معمولی مہارت اور تکنیک کا مظاہرہ کرتے ہوئے، انہوں نے ہمارے ملک کو جشن منانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ خدا کرے کہ وہ مزید بلندیوں سے ہمکنار ہوں اور بھارت کو فخرکا احساس کرائیں۔‘‘
Congratulations to @LovlinaBorgohai for bringing home the Silver Medal in the Women's Boxing 75 kg category.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023
With her exceptional display of skill and technique, she has given our nation a great reason to celebrate. May she keep soaring higher and making India proud. pic.twitter.com/7HXPBz9fEU