وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں باکسنگ مقابلوں میں کانسہ کاتمغہ حاصل کرنے پر لولینا بورگوہین کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ان کااستقلال اور عزم قابل تعریف ہیں۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘بہت خوب مقابلہ کیا ،لولینا بور گوہین! باکسنگ کے رنگ میں ان کی کامیابی سے بہت سے ہندوستانیوں کو ترغیب حاصل ہورہی ہے۔ان کے ارادے کی پختگی قابل تعریف ہے۔کانسہ کاتمغہ جیتنے پر اُنہیں مبارک باد۔ان کے مستقبل کے مقابلو ں کے لئے میری نیک خواہشات۔ ٹوکیو 2020 #’’
Well fought @LovlinaBorgohai! Her success in the boxing ring inspires several Indians. Her tenacity and determination are admirable. Congratulations to her on winning the Bronze. Best wishes for her future endeavours. #Tokyo2020
— Narendra Modi (@narendramodi) August 4, 2021