وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’سری شنکر مرلی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ تاریخ رقم کی ہے! ان کی شاندار چمپ نے انہیں ایک باوقار کانسی کا تمغہ دلایا، جس سے بھارت کو ڈائمنڈ لیگ میں لانگ جمپ میں پہلا تمغہ ملا۔ انہیں مبارکباد اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
Sreeshankar Murali scripts history with a great performance at the Paris Diamond League! His remarkable jump secured him a prestigious Bronze medal, giving India its first ever medal in the long jump at Diamond League. Congrats to him and best wishes for his upcoming endeavours. pic.twitter.com/01bvRSggr3
— Narendra Modi (@narendramodi) June 10, 2023