وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لیو وارڈکر کو دوسری مرتبہ بطور وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’دوسری مرتبہ بطور وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے @LeoVaradkar کو مبارکباد۔ آئرلینڈ کے ساتھ ہمارے تاریخی مراسم، ساجھاآئینی اقدار اور کثیر جہتی باہمی تعاون کی ازحد قدر کرتا ہوں۔ ہماری فعال معیشتوں کے مکمل مضمرات کو حاصل کرنے کی غرض سے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘
Congratulations @LeoVaradkar on assuming office as Taoiseach for the second time. Highly value our historical ties, shared constitutional values & multi-faceted cooperation with Ireland. Look forward to working together to realise the full potential of our vibrant economies.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 17, 2022