وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی ڈبلیو جی 2022، برمنگھم میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر لکشیہ سین کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
”@lakshya_sen کی کامیابی سے بے حد خوش ہوں۔ بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ انھوں نے سی ڈبلیو جی میں شاندار کھیل دکھایا اور فائنل کے دوران شاندار لچک کا مظاہرہ کیا۔ وہ ہندوستان کا فخر ہیں۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔“
Elated by the accomplishment of @lakshya_sen. Congratulations on winning the Gold medal in Badminton. He’s played excellently through the CWG and showed outstanding resilience during the Finals. He is India’s pride. Best wishes to him for his future endeavours. #Cheer4India pic.twitter.com/1b5elEPbHM
— Narendra Modi (@narendramodi) August 8, 2022