وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مشن 100 فیصد بجلی کاری، میں قابل تعریف کامیابی اور پائیدار ترقی کے لئے معیار قائم کرنے کے لئے مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:
‘‘ مشن 100 فیصد بجلی کاری میں زبردست کامیابی اور پائیدار ترقی میں نئے معیارات قائم کرنے کےلئے کونکن ریلوے کی پوری ٹیم کومبارک باد’’۔
Congratulations to the entire @KonkanRailway Team for the remarkable success of ‘Mission 100% Electrification’ and setting new benchmarks of sustainable development. https://t.co/NB0DAZIVNz
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2022